ابنا: اسلامی کانفرنس تنظیم کے سکریٹری جنرل اکمل الدین احسان اوغلو نے کہا ہے کہ اسلامی کانفرنس تنظیم کی ویب سائٹ پر مندرج ایران مخالف بیانات کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ بیان ان کی غیر موجودگی میں ویب سائٹ پر مندرج کیا گيا ہے جو بے بنیاد اور غیر واقعی ہیں اور اس بیان کو ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
/110